Skip to main content

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Primary Classes (قائد اعظم پر مضمون )

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Class 1 

قائد اعظم پر مضمون پہلی جماعت کے لیے


قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا.

آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے.

آپ بانی پاکستان ہیں.

آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا.

آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا.

قائد اعظم پر مضمون دوسری جماعت کے لیے


قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا-

آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے-

آپ بانی پاکستان ہیں-

آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا-

انکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا-

آپ کراچی میں پیدا ہونے-

آپ نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑی-

آپ پاکستان کے پہلے گورنر جرنل تھے-

آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا-

آپکا مزار کراچی میں ہے-




قائد اعظم پر مضمون تیسری سے پانچویں جماعتوں کے لیے

قائد اعظم محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ کو کراچی میں پیدا ہونے - آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا - آپکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا-


آپ بانی پاکستان ہیں  اسی وجہ سے آپ کو قائد اعظم کا لقب ديا گیا جس کے معنی ہیں عظیم رہنما-  آپ کو بابائے قوم بھی کہا جاتا ہے- آپ ایک مشہور قانون دان اور سیاست دان تھے -


آپ نے برصغیر کے مسلمانوں کو انگریز سے آزادی  دلانے کے لیے بہت جدوجھد کی - آپ ال انڈیا مسلم لیگ کے صدر بھی تھے-


آپ پاکستان کے پہلے گورنر جرنل  تھے -آزادی کے کچھ  ہی عرصے بعد ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ کو آپکا انتقال ہو گیا-  آپ کا مزار کراچی میں ہے -



Comments

Popular posts from this blog

Uswa-e-Husna Essay ( اسوہ حسنہ )

Uswa-e-Husna Essay   اسوہ حسنہ   جب ہم انسانی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو وہاں ایک ہی نام روشن آفتاب کی طرح جگمگا رہا ہے ۔ وہ نام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا ہے۔  بچپن ہی سے آپ شرک سے پاک تھے ۔ آپ عام بچوں سے بہت مختلف تھے ۔مکہ کے لوگ آپ کو صادق اور امین کے نام سے پکارتے تھے ۔ ۴۰سال کی عمر میں آپ پر غا ر حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی اور آپ کو نبوت عطا ہوئی۔  حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی زندگی  کا ہر ایک پہلو نوعِ انسانی کے لئے مشعلِ راہ ہے ۔ جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی سیرتِ پاک کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں ہر ہر پہلو میں روشنی ہی روشنی نظر آتی ہے ۔ آپّ کی سیرت مسلمانوں کے لیے ایک درخشاں باب ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے مسلمانوں کو صداقت ، دیانت داری ، ایفائے عہد ، والدین کا احترام ، بزرگوں کی عزت ، بچوں سے شفقت ،انسانوں اور جانوروں سے حُسنِ سلوک کی تعلیم دی ۔  آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ایک معاشرہ اسی وقت ترقی کر سکتا ہے جب انصاف کا پیمانہ سب کے لئے ایک ہو ۔ جِس معاشرے میں ناداروں ، غریبوں ،...

Flood Issues in Pakistan (Essay for 9th and 10th Class)

A flood is a set of circumstances in which a region receives an inundated burden of water for some frame of time due to different roots of origin.  The reason may include may heavy and continuous rainfall, over-spilled rivers and dams, the deficit of plantation, deforestation, and emission of greenhouse gases. Nowadays, one more troubling condition that has increased the flooding in any region is global warming. Floods affect society in different ways such as human life losses, livestock losses, property demolition, and crop destruction. It also increases the risk of spreading water-borne diseases like Typhoid, Cholera, Shigella, Dysentery, Malaria, Amoebiasis, Giardia, and Hepatitis A. Alongside, it also pollutes drinking water. Pakistan faces floods in the summer monsoon season, mostly in July and August. In the monsoon season, there are heavy rainfall spells that continue consecutively without long interims.  Pakistan is an agricultural country. As a result of heavy rains, ...

سیلاب کی تباہ کاریاں مضمون [پاکستان میں سیلاب] Flood in Pakistan Essay in Urdu

 سیلاب کی تباہ کاریاں مضمون Essay on Flood in Pakistan بارش ایک بہت بڑی نعمت ہے لیکن جب بارش مسلسل ہو اور پانی ذخیرہ کرنے کے ذرائع نا ہوں تو یہی پانی سیلاب کی  شکل اختیار کرلیتا ہے- سیلاب کی دیگر وجوہات میں درختوں کی کٹائی، جنگلات کی کمی، ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کا ذخیرہ بڑھ جانا اور گلوبل وارمنگ شامل ہے- سیلاب معاشرے پر مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے- مثلاً انسانی جانوں کا زیاں، مویشیوں کا نقصان، گھر بار کی تباہی،اور آلودہ پانی کی وجہ سے بہت سے وبائی امراض کا پھوٹ پڑنا- پاکستان کو اکثر سیلاب کا سامنا جولائی اور اگست کے مون سون کے موسم میں کرنا پڑتا ہے- مون سون کے موسم میں بغیر وقفے کے لگاتار اور مسلسل بارشیں ھوتی ہیں جو کہ سیلاب کا سبب بن جاتی ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے- سیلاب کی وجہ سے زرعی زمین، فصلوں اورمویشیوں کا بہت نقصان ہوتا ہے- پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے جس کی وجہ سے یہاں مسائل کی بہتات ہے- یہاں پر نہ تو پانی کی نکاسی کا مناسب انتظام ہے نہ ہی مناسب سڑکیں ہیں ۔ ناقص منصوبہ بندی کی وجہ کئی جانوں کا زیاں ہو جاتا ہے بر وقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے دور دراز علاقوں م...