Skip to main content

Posts

Showing posts with the label پاکستان

Independence Day Essay in Urdu (جشنِ آزادی پاکستان )

Independence Day Essay in Urdu   جشنِ آزادی پاکستان کسی بھی قوم کی زندگی میں بعض ایام بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جِس کو قوم بہت جوش و خروش سے مناتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ۱۴ اگست کی شکل میں وہ دن عطا فرما يا ہے ۔ ۱۴ اگست ۱۹۴۷۶ ہمارے لیے ایک عام دن نہیں بلکہ یہ وہ دن ہے جس دن مسلمانانِ ہند نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی اور پاکستان کی شکل میں ایک عظیم الشان مُلک حاصل کیا ۔ اس دن ہمیں ایک شناخت ملی ۔ ہمیں ایک ایسا خطہ زمین ملا جہاں ہم مذہبی آزادی کے ساتھ اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتے ھیں ۔ پاکستان مذہبِ اسلام کے نام پر بنا ۔حقیقتاً یہ دنیا کے نقشے پر پہلا مُلک ہے جو مذہب کے نام پر معرضِ وجود میں آیا . آزادی کا سفر کا آغاز سر سید احمد خان  کے دو قومی نظریے سے ہوا ۔ آپ کے مطابق مسلمان اور ہندو کسی بھی معاملہ میں کوئی مطابقت نہیں رکھتے ۔ انکے عقائد میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ ااِس کے علاوہ علامہ اقبال جو کے شاعرِ مشرق ، کہلاتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جذبہ آزادی کی شمع روشن کی ۔  ۔مسلمانوں کی حالت معاشرے میں بہت نا گفتہ بہ تھی ۔ ان حالات کا ادراک کر...

Online Education in Pakistan Essay in Urdu ( پاکستان میں آن لائن تعلیم )

Online Education in Pakistan Essay in Urdu پاکستان میں آن لائن تعلیم   تعلیم ایک بامقصد آموزش ہے۔یہ انسان کو اپنی قابلیت جانچنے کے مواقع فراہم کرتی ہے ۔اِس کی وجہ سے انسا ن  ذہین  اور باصلاحیت بن جاتا ہے ۔نیلسن مینڈیلا کا قول ہے ۔ تعلیم دنیا کو تبدیل کرنے کا سب سے بڑا طاقت ور ہتھیار ہے ۔ اِس ترقی یافتہ دور میں ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہو رہی ہے ۔اسی وجہ سے تعلیم پر بھی اسکا بہت اثر پڑ رہا ہے ۔ ۲۰ویں صدی کی انقلابی ایجاد انٹرنیٹ ہے ۔اِس نے رہن سہن کے معیارات مکمل طور پر بدل دئیے ہیں ۔لوگ لاکھوں میل دور سے بلا رکاوٹ گفتگو کر سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ کی سہولت کی وجہ سے دنیا ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل ہو گئی ہے ۔   اِس کے علاوہ انٹر نیٹ نے تعلیم کو بہت متاثر کیا ہے ۔ آن لائن تعلیم کو کافی پزیرائی حاصل ہو گئی ہے ۔ آن لائن تعلیم کے لئے کمپیوٹر لیپ ٹاپ ،موبائیل ،فونز ،ٹیبلٹ کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔ آن لائن تعلیم نے حصول علم کو بہت آسان کر دیا ہے ۔ سفر نا کرنے کی وجہ سے طلباء کا بہت وقت بچ جاتا ہے ۔ طالب علم آسانی سے گھر میں ہی اپنی تعلیم  حاصل کر لیتا...