Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Independence Day

Independence Day Essay in Urdu (جشنِ آزادی پاکستان )

Independence Day Essay in Urdu   جشنِ آزادی پاکستان کسی بھی قوم کی زندگی میں بعض ایام بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جِس کو قوم بہت جوش و خروش سے مناتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ۱۴ اگست کی شکل میں وہ دن عطا فرما يا ہے ۔ ۱۴ اگست ۱۹۴۷۶ ہمارے لیے ایک عام دن نہیں بلکہ یہ وہ دن ہے جس دن مسلمانانِ ہند نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی اور پاکستان کی شکل میں ایک عظیم الشان مُلک حاصل کیا ۔ اس دن ہمیں ایک شناخت ملی ۔ ہمیں ایک ایسا خطہ زمین ملا جہاں ہم مذہبی آزادی کے ساتھ اپنی مرضی سے زندگی گزار سکتے ھیں ۔ پاکستان مذہبِ اسلام کے نام پر بنا ۔حقیقتاً یہ دنیا کے نقشے پر پہلا مُلک ہے جو مذہب کے نام پر معرضِ وجود میں آیا . آزادی کا سفر کا آغاز سر سید احمد خان  کے دو قومی نظریے سے ہوا ۔ آپ کے مطابق مسلمان اور ہندو کسی بھی معاملہ میں کوئی مطابقت نہیں رکھتے ۔ انکے عقائد میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ ااِس کے علاوہ علامہ اقبال جو کے شاعرِ مشرق ، کہلاتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جذبہ آزادی کی شمع روشن کی ۔  ۔مسلمانوں کی حالت معاشرے میں بہت نا گفتہ بہ تھی ۔ ان حالات کا ادراک کر...