Skip to main content

Posts

Showing posts with the label قائد اعظم

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Primary Classes (قائد اعظم پر مضمون )

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Class 1  قائد اعظم پر مضمون پہلی جماعت کے لیے قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا. آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے. آپ بانی پاکستان ہیں. آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا. آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا. قائد اعظم پر مضمون دوسری جماعت کے لیے قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا- آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے- آپ بانی پاکستان ہیں- آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا- انکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا- آپ کراچی میں پیدا ہونے- آپ نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑی- آپ پاکستان کے پہلے گورنر جرنل تھے- آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا- آپکا مزار کراچی میں ہے- قائد اعظم پر مضمون تیسری سے پانچویں جماعتوں کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ کو کراچی میں پیدا ہونے - آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا - آپکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا- آپ بانی پاکستان ہیں  اسی وجہ سے آپ کو قائد اعظم کا لقب ديا گیا جس کے معنی ہیں عظیم رہنما-  آپ کو بابائے قوم بھی کہا جاتا ہے- آپ ایک مشہور قانون دان اور سیاست دان تھے - آپ نے برصغیر کے مس...