Skip to main content

Posts

Showing posts with the label مضمون

Online Education in Pakistan Essay in Urdu ( پاکستان میں آن لائن تعلیم )

Online Education in Pakistan Essay in Urdu پاکستان میں آن لائن تعلیم   تعلیم ایک بامقصد آموزش ہے۔یہ انسان کو اپنی قابلیت جانچنے کے مواقع فراہم کرتی ہے ۔اِس کی وجہ سے انسا ن  ذہین  اور باصلاحیت بن جاتا ہے ۔نیلسن مینڈیلا کا قول ہے ۔ تعلیم دنیا کو تبدیل کرنے کا سب سے بڑا طاقت ور ہتھیار ہے ۔ اِس ترقی یافتہ دور میں ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبے پر اثر انداز ہو رہی ہے ۔اسی وجہ سے تعلیم پر بھی اسکا بہت اثر پڑ رہا ہے ۔ ۲۰ویں صدی کی انقلابی ایجاد انٹرنیٹ ہے ۔اِس نے رہن سہن کے معیارات مکمل طور پر بدل دئیے ہیں ۔لوگ لاکھوں میل دور سے بلا رکاوٹ گفتگو کر سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ کی سہولت کی وجہ سے دنیا ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل ہو گئی ہے ۔   اِس کے علاوہ انٹر نیٹ نے تعلیم کو بہت متاثر کیا ہے ۔ آن لائن تعلیم کو کافی پزیرائی حاصل ہو گئی ہے ۔ آن لائن تعلیم کے لئے کمپیوٹر لیپ ٹاپ ،موبائیل ،فونز ،ٹیبلٹ کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔ آن لائن تعلیم نے حصول علم کو بہت آسان کر دیا ہے ۔ سفر نا کرنے کی وجہ سے طلباء کا بہت وقت بچ جاتا ہے ۔ طالب علم آسانی سے گھر میں ہی اپنی تعلیم  حاصل کر لیتا...

سیلاب کی تباہ کاریاں مضمون [پاکستان میں سیلاب] Flood in Pakistan Essay in Urdu

 سیلاب کی تباہ کاریاں مضمون Essay on Flood in Pakistan بارش ایک بہت بڑی نعمت ہے لیکن جب بارش مسلسل ہو اور پانی ذخیرہ کرنے کے ذرائع نا ہوں تو یہی پانی سیلاب کی  شکل اختیار کرلیتا ہے- سیلاب کی دیگر وجوہات میں درختوں کی کٹائی، جنگلات کی کمی، ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کا ذخیرہ بڑھ جانا اور گلوبل وارمنگ شامل ہے- سیلاب معاشرے پر مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوتا ہے- مثلاً انسانی جانوں کا زیاں، مویشیوں کا نقصان، گھر بار کی تباہی،اور آلودہ پانی کی وجہ سے بہت سے وبائی امراض کا پھوٹ پڑنا- پاکستان کو اکثر سیلاب کا سامنا جولائی اور اگست کے مون سون کے موسم میں کرنا پڑتا ہے- مون سون کے موسم میں بغیر وقفے کے لگاتار اور مسلسل بارشیں ھوتی ہیں جو کہ سیلاب کا سبب بن جاتی ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے- سیلاب کی وجہ سے زرعی زمین، فصلوں اورمویشیوں کا بہت نقصان ہوتا ہے- پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے جس کی وجہ سے یہاں مسائل کی بہتات ہے- یہاں پر نہ تو پانی کی نکاسی کا مناسب انتظام ہے نہ ہی مناسب سڑکیں ہیں ۔ ناقص منصوبہ بندی کی وجہ کئی جانوں کا زیاں ہو جاتا ہے بر وقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے دور دراز علاقوں م...

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Primary Classes (قائد اعظم پر مضمون )

Essay on Quaid-e-Azam in Urdu for Class 1  قائد اعظم پر مضمون پہلی جماعت کے لیے قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا. آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے. آپ بانی پاکستان ہیں. آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا. آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا. قائد اعظم پر مضمون دوسری جماعت کے لیے قائد اعظم کا نام محمد علی جناح تھا- آپ ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ میں پیدا ہونے- آپ بانی پاکستان ہیں- آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا- انکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا- آپ کراچی میں پیدا ہونے- آپ نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑی- آپ پاکستان کے پہلے گورنر جرنل تھے- آپ کا انتقال  ۱۱ ستمبر ۱۹۴۸ میں ہوا- آپکا مزار کراچی میں ہے- قائد اعظم پر مضمون تیسری سے پانچویں جماعتوں کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ کو کراچی میں پیدا ہونے - آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا - آپکی والدہ کا نام میٹھی بائی تھا- آپ بانی پاکستان ہیں  اسی وجہ سے آپ کو قائد اعظم کا لقب ديا گیا جس کے معنی ہیں عظیم رہنما-  آپ کو بابائے قوم بھی کہا جاتا ہے- آپ ایک مشہور قانون دان اور سیاست دان تھے - آپ نے برصغیر کے مس...